Sunday, August 22, 2021

تشکیلی قدر پیمائی-1 کےآن لائن اور آف لائن ورک شیٹس FA-1 ONLINE AND OFFLINE WORK SHEETS(URDU MEDIUM)

 DISTRICT INSTITUTE OF EDUCATION AND TRAINING MANNUR   DIST. BELAGAVII


اسلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ

تشکیلی قدر پیمائی-1  کےآن لائن اور آف لائن ورک  شیٹس کے لیے لئے درج ذیل میں دیئے گئے  لنک کو اوپن کر کے تمام جماعتوں کے تمام مضامین سے متعلق پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

آن لائن ورک شیٹس کو حاصل کرنے کے لئے  مختلف مضامین کے فہرست

 (انڈیکس ) کے فائل میں جا کر LIVE WORKSHEETکے لنک پرکلک کریں گے تو اس مضمون سے متعلق لائیوورک شیٹس حاصل ہوں گے ان کے لنکس کاپی کرکے آپ اپنے جماعت کے بچوں کو بھیج سکتے ہیں۔

سوم جماعت سے ہفتم جماعت کےاردو ،علم ریاضی،ماحولیات،سائنس،سماجی سائنس مضامین کے لئے اس لنک کو کلک کریں۔  


 https://drive.google.com/folderview?id=1BqceaXYs7j58PHNFPfIpAdTxSThoD49e

اول جماعت سے ہفتم جماعت ENGLISHمضمون کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔انگریزی کے آن لائن (ورک شیٹس حاصل کرنے کے لئے  INDEX کےWORD FILES کے لنکس کو کلک کریں۔)

https://drive.google.com/folderview?id=1Br0DrVORmXMc4wISvlClPutUEwnu8u3q 

شکریہ۔







ترقی نامہ 1st to 5th تعلیمی سال/PROGRESS CARD 2021-2022

  TO DOWNLOAD URDU REPORT CARD  PDF 1 TO 5 VISIT THIS LINK. https://drive.google.com/file/d/1-kTtnPYBr8kt_IL5GJytcgx7OvPPl4Hh/view?usp=shari...